Home / Socio-political / لوک پال بل : سیاسی چہرے اور انا گروپ

لوک پال بل : سیاسی چہرے اور انا گروپ

ڈاکٹر خواجہ اکرام

تمام ہنگاموں کے بعد لوک پال بل لوک سبھا میں پاس ہوگیا لیکن راجیہ سبھا میں پاس نہیں ہوسکا۔ یہ بات تو پہلے سےمعلوم تھی کہ ایسا ہونے والا ہے لیکن  یہ  نہیں معلوم تھا کہ سیاسی پارٹیاں اتنی شعبدہ باز ہیں اور ان کے ایک چہرے پر  کئی چہرے ہیں۔ ان کی زبان پر کچھ دل میں کچھ اور پارٹی کے منشور میں کچھ ۔ تمام سیاسی پارٹیوں نے جس طرح کانگریس کے خلاف متحد ہوکر  یہ ظاہر   کرنے میں لگی ہوئی تھیں کہ کسی طرح یہ حکومت بد نام ہوجائے ، سو حکومت تو بدنام ہوئی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی تمام سیاسی پارٹیان بھی بے نقاب ہوگئیں اور انا ہزارے  بھی بے نقاب ہوئے ، ان کے ساتھی بھی رفتہ رفتہ بے نقاب ہورہے ہیں ۔ اب بدلتے  وقت کے ساتھ ساتھ  یہ دیکھنا باقی ہے کہ یہ لوک پال اور کیا کیا رنگ دیکھاتا ہے ۔

About admin

Check Also

یہ دن دورنہیں

امریکہ نے پاکستان کی سرزمین پر پہلاڈرون حملہ ۱۸جون ۲۰۰۴ء کوکیا۔ یہ حملے قصر سفیدکے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *