میرے سفرناموں کا مجموعہ “مشاہدات” جلد منظر عام پر آئے گا Share on: WhatsApp
Read More »برطانیہ میں اردو کی تدریس
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین برطانیہ میں اردو کی تدریس برطانیہ میں ارود کے فروغ کی کہانی عام طور پر بر صغیر پر برطانوی تسلط سے شروع ہوتی ہے ۔ لیکن برطانیہ میں اردو تدریس اور تحقیق کی تاریخ اس سے پہلے کی ہے حالانکہ برطانیہ میں اردو درس و تدریس کا سلسلہ یورپ کے کئی ممالک کے بعد شروع ہوتا …
Read More »مدینۃ البعوث میں ہندستانی طلبہ سے یادگار ملاقات
مدینۃ البعوث میں ہندستانی طلبہ سے یادگار ملاقات جامعہ ازہر عالم اسلام میں مینارۂ نور کی حیثیت رکھتا ہے۔ صدیوں سے اس ادارے نے ہندستان کو اپنے فیوض سے نواز ا ہے۔ جامعہ ازہر میں ہندستان کے تقریباً پانچ سو طلبہ زیر تعلیم ہیں ۔ جامعہ ازہر ان طالب علموں …
Read More »اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال اور محاورات
پروفیسرخواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی اردو میں مستعمل فارسی ضرب الامثال اور محاورات تاریخی ، تہذیبی اور لسانی اعتبارسے اردو اورفارسی ایک دوسرے سے کئی جہتوں سے قریب تر ہیں ۔ ان زبانوں میں لین دین کا ایک طویل …
Read More »بچوں کے ادب میں ایک خوبصورت او ر منفرد اضافہ
بچوں کے ادب میں ایک خوبصورت او ر منفرد اضافہ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام شعبہ اردو ، جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی بچپن کی یادیں انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔اس عمر میں اس کے دل و دماغ میں اپنے گھر، خاندان، عزیزو اقارب، ارد …
Read More »جے،این،یومیں غیر ملکی طلبہ وطالبات کوالوداعیہ
جے،این،یو میں غیر ملکی طلبہ وطالبات کوالوداعیہ ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہر لعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میں آج غیر ملکی طلبہ وطالبات کو الوادعیہ دیاگیا۔اس الوداعیہ تقریب میں اردوکی نئی بستیو ں جرمنی ، فین لینڈ ، فرانس ،امریکہ، اٹلی ، جاپان اور مصرسے آئے طلبہ وطالبات جو تقریباًایک سال سے اردوپڑھ …
Read More »ضیائے اردو
نام کتاب: ضیائے اردو مرتبہ : صالحہ صدیقی مبصر: عروج رخسانہ ، ریسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ ،دہلی صفحات ضخامت 124 قیمت 150روپئے ،سنہ اشاعت دسمبر 2016،طباعت عمدہ کتاب ملنے کا پتہ ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس ،نئی دہلی زیر نظر کتاب ’’ضیائے اردو ‘‘ صالحہ صدیقی کی مرتبہ کردہ …
Read More »علامہ ڈراما
نام کتاب :علامہ ڈراما مصنفہ: صالحہ صدیقی مبصر جہاں نظیر: ریسرچ اسکالر جواہر لال نہرو یونیورسٹی ،دہلی صفحات ضخامت 111 قیمت 150روپئے ،سنہ اشاعت دسمبر 2016،طباعت عمدہ کتاب ملنے کا پتہ ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس ،نئی دہلی زیر تبصرہ کتاب علامہ اقبال کی زندگی کے ارد گرد بنا صالحہ صدیقی کا …
Read More »جے،این،یومیں قم یونیورسٹی ، ایران کے اساتذہ کا استقبال
جے،این،یومیں قم یونیورسٹی ، ایران کے اساتذہ کا استقبال ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہر لعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی کے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی دعوت پر ایران کے اسکالرس ڈاکٹر محمدرضا فخرروحانی پروفیسرانگلش ، قم یونیورسٹی اور ڈاکٹر محمدعلی رغبی پروفیسر و ڈین شعبہ اسلامیات ، قم یونیورسٹی ، ایران …
Read More »انقرہ یونیورسٹی کے لکچرار ایلیم سیلیلم کا استقبال کیا
پروفیسر خواجہ اکرام نے انقرہ یونیورسٹی کے لکچرار ایلیم سیلیلم کا استقبال کیا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی کے استاد پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے انقرہ یونیورسٹی،ترکی میں شعبہ اردو کے لکچرارایلیم سیلیم کا اپنے شعبے کی طرف سے پرتباک استقبال کیا۔موصوفہ ان دنوں ہندوستان کے دورے …
Read More »