Recent Posts

لبراہن کمیشن رپورٹ ۔مسلمان مسترد کردیں۔

ایاز محمود ترکمان گیٹ، ۱۰۔ایس ایل ہاؤس ،آصف علی روڈ ، نئی دہلی۔ ۲   لبراہن کمیشن رپورٹ ۔مسلمان مسترد کردیں۔             لبراہن کمیشن کی رپورٹ کو لیک کرکے منظر عام پر لایا گیا۔ بعد میں اس کو وزیر داخلہ مسٹر پی چدمبرم نے پیش کیا۔ لیک کرنے کا مطلب …

Read More »

جزیہ : حقیقت سے افسانے تک

ذیشان احمد مصباحی جزیہ :  حقیقت سے افسانے تک  مدرسے کے ہمارے ناسمجھ بھائی اور اسلام کے احمق دوست طالبان گزشتہ دو عشروں سے اسلام، مسلمان ، شریعت، داڑھی اور تہذیب کے لیے آزار مسلسل بنے ہوئے ہیں – نہ جانے کس زہریلے سوتے سے انہو ں نے اپنی فکر …

Read More »

مذاکرات سے پہلے مکالمات

          ہندو پاک کے درمیان کچھ ہی دنوں بعد اعلیٰ سطحی مذکرات متوقع ہے ۔ لیکن یہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے ہی اتنے متضاد بیانات آرہے ہیں  کہ پوری فضا مکدر ہوگئی ہے ۔سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ اس مذاکرے کی نوعیت کیا ہوگی اور اس کے کچھ دور …

Read More »

پاکستان میں طالبانیوں کا قہر

 پاکستان میں قلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے بار بار یہ سوال عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جنب سے اٹھائے جاتے ہیں کہ ، پاکستان میں اقلیت محفوظ نہیں ہیں ۔ حکومت کی جانب سے لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ جن علاقوں میں سکھ برادری رہتی ہے …

Read More »

نئی نسل اور فکرِ رضا کی ترسیل

اکیسویں کی دوسری دہائی اپنے تمام تر انتشار اور تخریب کاریوں کے ساتھ ہمارے دروازوں پہ دستک دے رہی ہے ۔ اس صدی نے اپنی شناخت‘‘ بازار ’’ کے طور پر قائم کر لی ہے ۔ یہ صدی صارفیت اور عالم کاری کی صدی ٹھہر چکی ہے۔ اس میں کسی …

Read More »

لندن میں افغان کانفرنس : مسائل و امکانات

مغربی ممالک کو اب یہ بات بڑی شدت سے ستانے لگی ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کو کیسے یقینی بنایا جائے۔ ان کی اسی تشویش کا منظر 28 جنوری، 2010 کو لندن میں منعقد ہونے والی افغان کانفرنس میں دیکھنے کو ملا جس میں دنیا کے تقریباً 70 …

Read More »

ہندستان کی فراخ دلانہ پیشکش پر پاکستان کا منفی رویہ

              ہندوستان نے پاکستان کو سکریٹری سطح کی بات چیت کی پیش کش کیا کردی کہ پاکستانی قائدین نے اسے ہندوستان کی شکست اور پاکستان کی فتح سے تعبیر کرنا شروع کردیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تال ٹھونک کر یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ ”وہ …

Read More »

شیو سینا کی دہشت گردی

  گذشتہ ایک دو ہفتے سے نہ صرف ممبئی میں بکہ پورے ملک میں شیو سینا نے ایسی دہشت پھیلا رکھی ہے کہ عوام تو پریشان ہیں ہی مہاراشٹرا میں بر سر اقتدار گانگریس پارٹی بھی تذبذب کا شکار ہے کہ اس پر کاروائی کی جائے یا نہیں ۔ کیونکہ …

Read More »

Aman Ki Asha (A peace initiative)

 After a long period of time a ray of hope has been seen among the people of India and Pakistan. Actually such efforts have been seen after a long time. It is generally said that electronic media has played an important role to create tension and conflict between India and …

Read More »

کھیل سے سیاست تک

  ہندو پاک رشتے- کھیل سے سیاست تک             ہندو پاک کے امن پسند حضرات نے ابھی ’امن کی آشا‘ شروع ہی کی تھی کہ اس پر امریکہ کی نظر لگ گئی اور امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے دورہٴ ہند و پاک نے تو گویا آگ میں گھی …

Read More »

پاکستان پر امریکی شکنجے کی نئی کوشش

پاکستان پر امریکی شکنجے کی نئی کوشش           دو روز قبل  امریکی سینیٹرز کا ایک وفد پاکستان کے دورے پر آیا ۔ اس دورے کا مقصد بظاہر تو یہ تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان  تعلقات کو مزید بہتر بنا یا جائے اور ڈرون حملے سبب پاکستان کی عوام کی …

Read More »

امن کی آشا

بہت دنوں کے بعد ہندو پاک کے عوام میں امید کی  ایک نئی کرن دیکھائی دی ہے ، درا صل اس طرح کی کوششیں بہت دنوں کے بعد میں دیکھنے میں آئی ہیں۔عا م طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا نے ہند وپاک کے مابین تلخی اور …

Read More »

HOT AIR ON ‘COLD START’

HOT AIR ON ‘COLD START’ By SUSHANT SAREEN Going by the over-the-top reaction, almost veering on the hysterical, in Pakistan to the statement of the Indian Army chief, Gen. Deepak Kapoor, who talked of possibility of a limited war under a nuclear overhang and of reworking the war doctrine to …

Read More »

میں کوئی اور ہوں

  تبصرہ Book review Name of the Book: Main Koi Aur Hoon Writer: Naz Fatima نام کتاب : میں کوئی اور ہوں نام مصنف : ناز فاطمہ پبلیشر : رحیم سینٹر پریس ، فیصل آباد، پاکستان صفحات : ۲۲۸ مبصر : ڈاکٹر خواجہ اکرام ناز فاطمہ پاکستان کی نئی نسل …

Read More »