Home / Articles (page 5)

Articles

اقبال کی شاعری کے فکری رجحانات

غلام مصطفی ,مالیگاوٴں gmrazvi92@gmail.com Cell.09325028586 اقبال کی عظمت کا باعث ان کی شاعری میں محض فن کی جلوہ ریزیاں نہیں، اس لیے کہ شاعری میں فنی التزام ہی ضروری نہیں بلکہ فکر و خیال کی عطر بیزی بھی درکار ہے۔ اقبال کی شاعری میں مجاز سے زیادہ حقیقت کا رنگ …

Read More »

مندروں کے شہرسے گوتم بدھ کی سرزمین تک

پروفیسرشہاب عنایت ملک صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی موبائل نمبر:94191-81351 18 مارچ 2012ءء کومجھے مندروں کے شہرجموں سے گوتم بدھ کی سرزمین بہارتک کاسفرکرنانصیب ہوا۔ یہ سفرکئی اعتبارسے اہم رہااس لیے قارئین کی دلچسپی اورمعلومات کے لیے اس سفرکی رودادکوتحریرکرناضروری سمجھتاہوں ۔ مجھے میتھلایونیورسٹی دربھنگہ نے سلیکشن کمیٹی میں بحیثیت Expert مدعوکیاتھا۔ …

Read More »

قومی اردو کونسل میں اردو کے سفیروں سے ایک ملاقات

آج قومی اردو کونسل کے صدر دفتر ’فروغ اردو بھون‘ میں اردو کے سفیروں یعنی عالمی شہرت یافتہ شاعروں کے ساتھ اردو کے مسائل اور فروغ کے موضوع پر لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے ایک خصوصی ملاقات اور شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ آج کی اس محفل میں …

Read More »

احباب کا شکریہ

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی نئی ذمہ داریوں کے بعد احباب نے جن نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اسے میں اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں Share on: WhatsApp

Read More »

نماز کی اذان دنیا میں ہر وقت گونجنے والی آواز

نجیم شاہ نماز کی اذان دنیا میں ہر وقت گونجنے والی آواز فجر کی اذان کا آغاز انڈونیشیا سے شروع ہو کر ڈیڑھ گھنٹے بعد سماٹرا پہنچتا ہے یہ سلسلہ سماٹرا سے ایک گھنٹے بعد بنگلہ دیش جا پہنچتا ہے پھر سری لنکا میں اذاتیں شروع ہو جاتی ہیں پاکستان …

Read More »

جب علم و فن کا سویرا ہوا اور فکرو شعور کو روشنی ملی

غلام مصطفی رضوی،مالیگاوٴں Cell. +91 9325028586 gmrazvi92@gmail.com سر زمین عرب سے اسلام کا سورج طلوع ہوا اور پورے آفاق کو ایسا روشن و منور کیا کہ کردار چمکنے لگے، اخلاق دمکنے لگے، افکار مہکنے لگے، دل ایمان کے نور سے آشنا ہوئے۔ اسلام نے فکر و نظر کو بالیدگی عطا …

Read More »

جدیددورکی گائیکی کانامورفنکار: ابرارالحق

طارق ابرار،جموں رابطہ:9596868150 Email:tariqh50@gmail.com اللہ تعالیٰ نے اِنسان کواشرف المخلوقات کادرجہ عطاکیا اورکائنات کی تمام چیزیں انسان کیلئے وقف کردیں۔ انسان کوبے شمارانمول نعمتوں سے سرفرازکیا جن کیلئے اللہ تعالیٰ کاشُکراداکرناہرانسان پرفرض عائدہے۔اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطاکردہ ذہن جیسی نایاب نعمت سے ہی جس طرح شاعرِ مشرق علامہ اقبال …

Read More »

حضرت مجدد الف ثانی اور احیائے شریعت

نورین علی حق سیر ، تواریخ اور بزرگوں کی سوانح عمریاں جب بھی میں لے کر مطالعہ کی میز پر بیٹھا تو یہ سوچے بغیر نہ رہ سکا کہ آخر مورخین و مصنفین اپنی بات اصل ہدف سے کیوں نہیں شروع کرتے خواہ مخواہ قاری کو سینکڑوں صفحات اصل مطالعہ …

Read More »

اردو صحافت اور دہلی

ڈاکٹر محمد یوسف دہلی میں اردو صحافت کی تاریخ کم و بیش پونے دو سو سال پرانی ہے۔ دلی کا پہلا اردو اخبار ۱۸۳۶ء میں”دہلی اردو اخبار“کے نام سے جاری ہوا۔ جس کے مدیر مولوی محمدباقر تھے۔ صحافت کی تاریخ کو اور پیچھے کی طرف لے جانا چاہیں تو یہ …

Read More »