Home / Socio-political / کھیل کے مثبت جذبے کو سلام

کھیل کے مثبت جذبے کو سلام

ہندستان پاکستان کے درمیان دلچسپ کرکٹ میچ ہندستان کی فتح کے ساتھ ختم ہوا۔ لیکن اس کرکٹ سے دلچسپ اور مفید پہلو یہ نکل کر آیا کہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے اسی بہانے ملاقات کی اور آپسی تعلقات میں ایک اور خوشگوار موڑ آیا۔ اس  میچ کے لیے ہندستان نے پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کو دعوت دی تھی ، پاکستان نے اس دعوت کو قبول کر کے ایک اچھے پڑوسی کا ثبوت دیا تو ہندستان نے دعوت دے دونوں ممالک کے درمیان کی کشیدگی کو دور کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم اٹھایا۔

ہندستانی ٹیم کی فتح در اصل کھیل کی جیت ہے ۔ اس موقعے پر ہم ہندستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ  تمام ہندستانیوں کو مبار ک باد پیش کرتے ہیں ، دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں نے جس کھیل کے جذبےکا مظاہر ہ کیا اس کے لیے بھی دوونوں ٹیموںکا مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

About admin

Check Also

یہ دن دورنہیں

امریکہ نے پاکستان کی سرزمین پر پہلاڈرون حملہ ۱۸جون ۲۰۰۴ء کوکیا۔ یہ حملے قصر سفیدکے …

One comment

  1. علی انظار

    جی سر! واقعی یہ بہت بڑی بات ہے کہ دونوں ٹیموں نے اچھا مظاہرہ کیا۔ دونوں ملکوں کے وزراء نے بھی کوئی چوں چرا نہیں کیا لیکن میں نے دیکھا کہ عام ناظرین بہت شور شرابہ کیا۔ کئی جگہوں پہ ہلکی ہلکی کچھ جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ بہت افسوس ہوتا ہے کچھ لوگ اپنی اپنی ذہنیت بالکل نہیں بدل پا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *